Welcome to visit my site

Click here to edit subtitle

Blog

About

Posted by [email protected] on March 16, 2015 at 10:40 AM

 

 

آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا

پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا

 

رات بھر دیر تلک کی تیری باتیں خود سے

رات بھر سامنے چہرہ تیرا پل پل دیکھا

 

آج یادوں کی گھٹا ٹوٹ کے برسی دل پر

آج ہم نے بھی برستا ہوا بادل دیکھا

 

حافظہ چھین لیا ہم سے غمِ دنیا نے

آج ہم بھول گئے اس کو جسے کل دیکھا

 

ایک لڑکی تھی کہ بہت ہنستی تھی ناصر

آج اس کی بھی آنکھوں سے بہتا کاجل دیکھ

 

 

 

Categories: None

Post a Comment

Oops!

Oops, you forgot something.

Oops!

The words you entered did not match the given text. Please try again.

Already a member? Sign In

0 Comments